ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد ہوگا

47

 

لاہور : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سمیت آنے والی سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان نیوزی لینڈ  کے خلاف سیریز کےاختتام پر کیا جائے گا

 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلئے آئی سی سی نے ابتدائی اسکواڈ جمع کروانے کی آخری تاریخ یکم مئی رکھی ہے۔یکم مئی تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک تمام کرکٹ بورڈز اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروانے کے پابند ہیں۔

 

ورلڈ کپ کے ساتھ  پاکستان کے دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے بھی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.