شملای وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے میر انشا میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق میر انشا میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میر انشا میں کینٹ گیٹ پر انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر احتجاج کر رہے تھے۔
احتجاج کرنے والے مظاہرین کے مطابق پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔
تبصرے بند ہیں.