حلقہ این اے 232 سے پولنگ عملے سے انتخابی سامان لوٹ لیا گیا

70

کراچی: کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں حلقہ این اے 232 سے پولنگ عملے سے انتخابی سامان لوٹ لیا گیا۔

 

پولیس کے مطابق کراچی سے پولنگ اسٹیشن کے اندر سے  مسلح افراد نےپریذائیڈنگ آفیسر سے انتخابی سامان لوٹ لیا ۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ سامان لوٹنے کا واقعہ ملیر سعود آباد میں پولنگ اسٹیشن کے اندر پیش آیا۔ پریذائیڈنگ آفیسر عملے کے ساتھ سکول میں داخل ہوا تو مسلح افراد آ گئے اور سامان لوٹ کے لے گئے۔

 

تبصرے بند ہیں.