حکومت سندھ کی جانب سے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں تعطیل کی اطلاع

131

کراچی :حکومت سندھ نے 25 دسمبر 2024 کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

مزید برآں، 26 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کے لیے خصوصی تعطیل دی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.