رانا ثناء اللہ کی گاڑی گنوں سے بھری ٹرالی سے ٹکراگئی

77

 

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔اہل  خانہ کے مطابق  رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک پیش آیا۔

 

سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کا گنوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم ہوا۔ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ شیخوپورہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔

 

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ تصادم کے نتیجہ میں   رانا ثناء اللہ محفوظ ہیں ۔ وہ لاہور سے فیصل آباد واپس آرہے تھے ۔ انہیں طبی امداد کے لیے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.