براؤزنگ ٹیگ

حادثہ

سلیپر بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی سلیپر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بیلہ کے قریب ولپٹ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی…

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کا کیس، ملزم افنان کا جسمانی ریمانڈ چیلنج کرنے کا…

لاہور: ڈیفنس میں کار ٹکر سے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں ملزم افنان شفقت نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے جسمانی ریمانڈ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم افنان شفقت جسمانی…

ڈیفنس میں 6 افراد کو قتل کرنے والے ملزم افنان کا والد منظر عام پر آگیا

لاہور: ڈیفنس فیز 7 میں ٹریفک حادثے کے ذریعے 6 افراد کو قتل کرنے والے ملزم افنان کا والد ملک شفقت شامل تفتیش ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملک شفقت نے گاڑی میں افنان نے ساتھ موجود نہ ہونے کے ثبوت دیے۔ملک شفقت نے حادثہ کے…

چلاس سیاحت کے لیے جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ، 8 افراد جاں بحق16 زخمی

چلاس:چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ سیاحوں کی گاڑی الٹنے کا واقعہ چلاس کے علاقے گیتی داس کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ موٹر کار اور…

بنگلہ دیش، مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکارہوگئی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری بس حادثے کاشکار ہوگئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر ضلع جھالکتی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے ایک تالاب میں جا گری۔ بس میں 52 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش…