آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر امریکار روانہ

73

 

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر  سرکاری دورے پر امریکا روانہ  ہوگئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا پہلا دورہ ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی عسکری قیادت اور حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں  کریں گے ۔

تبصرے بند ہیں.