کسانوں کو آسان اقساط پر قرضے، بیچ اور سولر ٹیوب ویل دیے جائیں گے: آرمی چیف
آواران : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا ۔ انہیں سیکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی اور زراعت کی صلاحیت میں پاک فوج…