ہراسانی کا جرم، چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

59

کراچی: صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ نسیم میمن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔

 

صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

 

چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پر بطور پرنسپل پبلک اسکول حیدر آباد لیڈی ٹیچر کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔

تبصرے بند ہیں.