کولمبیا میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

99

 

بگوٹہ: کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹہ میں زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔

 

زلزلے کے بعد لوگوں میں  خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

 

سی جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز ملک کے وسط میں واقع ایل کالواریو قصبہ تھا۔ جو بگوٹہ سے 40 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔

متعلقہ محکمہ کے مطابق زلزلے کے بعد 5.9 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا۔

تبصرے بند ہیں.