موٹاپہ دولت مند ہونے کی نشانی

47

کمپالا: مشرقی افریقہ کاملک یوگنڈا دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک ہے مگر یہاں موٹاپے کو دولت مندی کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔

 

یوگنڈا میں لگ بھگ 50 فیصد افراد کو ضرورت کے مطابق غذا دستیاب نہیں ہوتی جسکی وجہ سے زیادہ جسمانی وزن کو دولت مندی کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔

 

امریکا کی براؤن یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ غریب ممالک میں لوگوں کی ذاتی حیثیت کے بارے میں تفصیلات چھپائی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یوگنڈا کے بینکوں کے عہدیدار قرض دینے کے لیے دیگر عوامل کے ساتھ موٹاپے کو بھی مدنظر رکھتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.