آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذری نائب وزیر دفاع کی ملاقات

100

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

 

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل سٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔

 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کامزید کہنا ہے کہ ملاقات میں فوجی و پیشہ وارانہ امور میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی۔

 

تبصرے بند ہیں.