کوئٹہ: ایران سے گوادر کو 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایران سے گواد کو اضافی بجلی کی فراہمی کیلئے 100 میگا واٹ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ ہے۔ اس منصوبے سے گوادر کی موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق مندرجہ بالا منصوبے سے گوادر کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہو سکے گی۔
تبصرے بند ہیں.