جدہ میں بسنت میلہ سج گیا۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے خوب پیچ لڑائے

71

جدہ :  ساحل  پرپتنگ باز کلبز  کی جانب سے سالانہ بسنت میلے کا  اہتمام کیا گیا ، جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی فیملیزکے علاوہ سعودی شہریوں نے بھی پتنگیں اڑائیں اور خوب انجوائے کیا،

 

 

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی  کا کہناتھاکہ سعودی حکومت کے مشکور ہیں جنہوں نے دیار غیر میں موجود پاکستانیوں کو بسنت منانے کی اجازت دی،بسنت میں منچلے نوجوانوں نے میوزک پر بھنگڑے بھی ڈالے۔

تبصرے بند ہیں.