پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک: عمران خان کے اہم ساتھیوں کی جیل سے رہائی

22

رحیم یار خان: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست لیے گیےاسیر رہنماؤں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

 

اعظم سواتی کو ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔جبکہ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رات گئے اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ڈسٹرکٹ جیل بھکر سے رہا کیا گیا۔

 

اسد عمر کو بھی راجن پور جیل سے رہائی ملی جہاں ان کا پرتپاق استقبال کیا گیا اور پی ٹی آئی لیڈر زلفی بخاری کو شاہ پور جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.