معروف اینکر پرسن مشعال بخاری انتقال کرگئیں پاکستان On جنوری 3, 2023 71 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں لاہور: معروف اینکر پرسن مشعال بخاری انتقال کرگئیں ، مشعال بخاری کینسر کے عارضے کے باعث کچھ عرصہ سے علیل تھیں ۔ مشعال بخاری نے پی ٹی وی سمیت مختلف ٹی وی چینلز پر طویل عرصہ خدمات انجام دیں ۔ 71 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.