القادر یونورسٹی ریکور فنڈز   منتقلی کا معاملہ ،نیب کا  سابق وزیر اعظم عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کا امکان

28

اسلام آباد :القادر یونورسٹی ریکور فنڈز   منتقلی کے معاملے پر نیب کی جانب سے  سابق وزیر اعظم عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیان لینے کی طلبی کا نوٹس یا سوالنامہ بھیجا جا سکتا ہے ،لیکن نیب نے تاحال عمران خان کی طلبی کا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ،

نیب  سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلب نہیں کیا ۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے عمران خان کی نیب طلبی کا ٹویٹ کیا تھا، نیب نے فواد چوہدری کے  بیان کی بھی تصدیق نہیں  کی۔

تبصرے بند ہیں.