وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا پہلا رد عمل 

112

 

اسلام آباد: عہدے سے برطرف نکالنے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا پہلا ردعمل آگیا ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.