ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا
کولمبو: ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان پاکستان کی نمائندگے کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن بھی کمنٹری باکس میں دیکھے…