براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

شاعری چھوڑو……

دوستو، ہمارے وزیراعظم نے بیرون ملک دورے کے دوران ایک عوامی اجتماع میں شاعری کرنے والے ایک صاحب کو شعر کہنے سے روکتے ہوئے کہا۔۔ شعروشاعری بعد میں کریں گے ابھی بزنس کی باتیں کریں۔۔ کپتان کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا، دل جلوں اور…

میڈیا مکاؤ مہم

جمہوریت کی روح آزادیئ اظہار ہے جس کا ذریعہ پرنٹ والیکٹرانک میڈیا جسے ہر طاقتور حکمران دبانے کی بھرپور کوشش کرتا رہتا ہے۔ تاریخِ پاکستان کا المیہ یہ کہ جو بھی برسرِاقتدار آیا، سُدھ بُدھ گنوا بیٹھا۔ اُس کے دماغ کا خنّاس اُسے آمریت کی راہوں پر…

تما م جھو ٹو ں پر ا للہ کی لعنت

جس ملک میں ا قتد ا ر کے حصو ل ا و ر و ز یر ا عظم بننے کے لئے جھو ٹ بو لناثو ا ب و کما ل سمجھا جاتاہو۔جہا ں حکو متی و ز یر،مشیر،کپتا ن ا و ر کھلا ڑ ی آج بھی جھو ٹ بو لنے کو فخر، ا عز ا ز ا و ر ا کر ا م سمجھتے ہوں۔و ہا ں فیک نیوز کی ر و ک…

جب شام ڈھلی!

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں ملک کے نامور دانشور و بیوروکریٹ ڈاکٹر صفدر محمود کی وفات پر اُن کی کچھ افسرانہ خوبیوں کا ذکر کیا تھا، اُن کی کارکردگی پر بات کی تھی، عرض کیا تھا وہ ایک انتہائی ایماندار افسر تھے۔ وہ دوران سروس جس انداز میں ہر حال…

16 ہزار مزید بیروزگار خاندان

ارتقا ایک ایسا عمل ہے جس میں طرز عمل اور نیک نیتی کا بنیادی دخل ہوتا ہے۔ اگر بنیاد درست ہو تو عمارت تاریخ کا حصہ بن جایا کرتی ہے ورنہ انہدام مقدر ہوتا ہے۔ وطن عزیز میں آزادی کے بعد ہر شعبہ میں روزگار کی گنجائش موجود تھی۔ وکالت، صحت، بیورو…

عمران خان بتائیں اب کیسے پار اترنا ہے؟

تھوڑا عرصہ پہلے کی ریل گاڑی کے سفر کا منظر ذہن میں لاتے ہیں۔ کئی مرتبہ ایسا ہوتا تھا کہ ریل کسی چھوٹے قصبے کے سٹیشن پر رک جاتی۔ کچھ مسافر ریل گاڑی سے اتر کر پلیٹ فارم پر چہل قدمی شروع کردیتے۔ اِکا دُکا خوانچے والے آوازیں لگا کر اپنی چیزیں…

کرپشن اور انکوائری کمیٹیوں کا المیہ

 پاکستان میں کرپشن جیسی لعنت اتنی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اگر اسے روکنے کے لئے راست اقدامات نہ کیے گئے تو ہوسکتاہے کہ اس کے باعث پاکستان کی سا  لمیت ہی داؤ پر لگ جائے،پاکستان میں کرپشن کو روکنے اور کرپٹ افراد کے خلاف اقدامات کرنے کے لئے جو…

مغر ب کی اسلام سے دشمنی

یہ ایک ایسا عنوان ہے کہ ہمارے پاس اس پر لکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔ مگر میں کوشش کروں گی کہ چند اہم باتیں ہی آپ کے سامنے پیش کروں۔ مغربی ممالک مسلمانوں کو ہر طرح سے تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ تعلیم کا میدان ہو یا مسلمانوں کی ثقافت ہو۔مغرب میں…

کاش میں سعودی ہوتی…

ایک اطالوی شہری روزمونڈا نے اپنی قدیم کھڑکی کے ذریعے سڑک کے کنارے گلیوں میں، اپنے اپارٹمنٹ کی عمارت کی طرف جانے والی سڑکوں کے خوف کو محسوس کیا،جہاں  وہ اپنے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی تھی، وہ ایک گلی تھی جس پر اس کا اپارٹمنٹ واقع تھا، جہاں فٹ…

بھارت میں رواداری کی کوشش

چند روز قبل رواداری کا عالمی دن تھا، گہری سانسیں اور مراقبہ کر کے اپنے فشار خون کو معمول پر لانے میں مجھے کافی وقت لگا۔ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ جب کوئی چیز آپ کو مشتعل کرتی ہے تو، ایک گہرا سانس لینا چاہئے، اپنا سانس روک کر رکھیں، 10 تک گنتی…