براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

جھونپڑی

کالی گھٹائیں اور گرجتا بادل اس ماں کے دکھ کو اور بھی گہرا کر رہا تھا،وہ کبھی آسمان کی طرف دیکھتی تو کبھی اس کی نگاہ بچوں پر مرتکز ہو جاتی،وہ حفظ ما تقدم ایندھن اکھٹا کر کے اسے محفوظ کر رہی تھی، اسے یہ بھی فکر لاحق تھی کہ مینہ جم کر برسا تو…

زراعت۔معیشت اور حکومتی اقدامات

زراعت ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔23ملین ایکڑ سے زائد رقبے پر ہر قسم کی غذائی اشیا کاشت کی جاتی ہیں۔ ہماری60فیصد سے زائد آبادی شعبہِ زراعت سے وابستہ ہے۔مگر بدقسمتی سے اس زرعی ملک کی زراعت کا مستقبل شدید خطرے کی زد میں ہے۔…

کیا پاکستان کا ”بورٹ“ امریکہ پہنچ گیا؟

آئرش ڈرامہ نگار جارج برنارڈ شاہ نے کہا تھا ”جھوٹے علم سے بچو، یہ جہالت سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے“۔ جب کسی پسماندہ ملک کا باشندہ کسی ترقی یافتہ ملک جاتاہے تو وہاں جا کر اس کا کیا حال ہوتا ہے؟ اسے وہاں کی سڑکوں پر غربت کیسے نظرآتی، کم کپڑوں میں…

توسیع

مریم نواز نے کہا ہے میں توسیع کے گناہ میں شامل نہیں لیکن اگر یہ گناہ ہے تو اس کا ارتکاب مریم کے والد اور تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نوازشریف نے کیا تھا…… مریم ان ہی کی سیاسی وارث ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے اندر جو دبے لفظوں میں اقتدار…

’آفٹر شاک‘

افغانستان میں طالبان کی غیرمتوقع، اچانک فتح نے دنیا بھر میں جو زلزلہ بپا کیا، اس کے آفٹر شاک (ضمنی جھٹکے) مسلسل محسوس کیے جارہے ہیں۔ مغربی دنیا تو براہ راست متاثر ہونے کی بنا پر ابھی باہمی الزام تراشیوں، شکست کی ذمہ داری کسی کے سر تھوپنے کے…

منافقت کی سیاسی شطرنج……؟؟

تبدیلی کا نعرہ یا طعنہ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے سر تھا اور تحریک انصاف نے اپنی سیاسی چال میں اس تبدیلی کو شطرنج کی بازی سے تشبیہ دی کہ جہاں حالات کے مطابق اور مہروں کی استعداد کے پیش نظر چالیں بدلنی پڑتی ہیں۔ لیکن پھر سب سیاسی پارٹیاں اس…

مہنگائی در مہنگائی

دوستو،ہمارے وزیراعظم کبھی کبھار لائیوفون کالز پر عوام سے بات چیت کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون کال کے دوران ایک خاتون شہری نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کریں یا پھر گھبرانے…

اشرافیہ اور عوام

ہم نے ہمیشہ لکھا کہ صحافت سیادت ہے شرط مگر یہ کہ اِس میں کھنکتے سکّوں کی ملاوٹ نہ ہو۔ لیکن آجکل میڈیا کا دامن اتنا وسیع ہو چکا کہ اِس میں ”لفافہ صحافیوں“ اور زرد صحافت کی گنجائش بدرجہئ اتم موجود۔ لگ بھگ تین عشرے پہلے تک شام کے جو اخبارات…

”پیارے دوست چین سے معذرت۔۔“

مجھے چھ برس پہلے کاوقت یاد آ گیا جب نواز شریف حکومت نے پی ٹی آئی کے جھانسے میں آ کے حوثی قبائل کے معاملے پر اپنے دوست سعودی عرب کو غیرجانبداری کے نام پر دھوکا دیا تھا۔ پی ٹی آئی اپوزیشن کی جماعت تھی اور وہ پاکستان ہی نہیں سعودی حکمرانوں کے…

اب حوصلہ کریں!

گزشتہ کالم کے آغاز میں عرض کیا تھا”دوشنبے میں منعقدہ ایک بزنس کانفرنس میں میرے دوست وزیراعظم خان صاحب ایک تنقیدی شعر کا سامنا نہیں کرسکے“…… یقیناً مقرر کو بھی سوچنا چاہیے تھا مہمان کو گھر بُلا کر بے عزت نہیں کیا جاتا، یہ بدترین بداخلاقی…