براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

توشہ خانہ…… وزیراعظم نے کیا لیا، جواب ندارد!

ایک طرف عام شہریوں کے کسی حکومتی ادارے یا محکمے کے بارے میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب اور دیگر معلومات حاصل کرنے کے حق کو تسلیم کرنے کی بات کی جاتی ہے اور پاکستان انفارمیشن کمیشن اس حق کو تسلیم کرتے ہوئے قرار دیتا ہے کہ حکومت پاکستان کابینہ…

اقتدار باقی ہے جواز نہیں

ایک بادشاہ اپنی بے حسی، نالائقی، نا اہلی، بدعنوانی، مخالفین کی سرکوبی، بے راہ روی، خود ستائشی، خود نمائی، مفت بھری، منافقت، تکبر، جھوٹ، ظلم اور اپنے بدمست حواریوں کی وجہ سے جانا جاتا تھا۔ اس کا ظلم اور اقتدار ساتھ ساتھ چل رہے تھے۔ ایک دن…

کیا سوچا تھا کیا ہوگیا

چوہتر برس کے بعد بھی قانون کی بالادستی قائم نہیں ہو سکی کہ غریب پر یہ لاگو ہے اور امیر کو اس کی کوئی پروا نہیں۔  کیاجمہوریت پروان چڑھی بالکل نہیں۔  ہر سیاسی جماعت اپنوں میں ریوڑیاں بانٹتی نظر آتی ہے۔ نسل در نسل یہ سلسلہ جاری و ساری ہے مگر…

آخری دو سال اہم ہیں

حکومت نے چھوٹے طبقے کو ڈائریکٹ سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان اس لیے بہت اہم ہے کہ ”ابھی دو سال باقی ہیں“ اور حکومت جانتی ہے کہ اگر ہم آخری دو سال میں بھی کچھ ڈلیور نہ کر سکے تو ”ہماری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“۔ راقم نے…

ہوئے مر کے ہم جو رسوا

جاوید رامش میرے پیارے دوست ہیں۔بے شمار خوبیوں کے مالک ہیں۔اردو کے خوبصورت شاعر ہیں۔خالی شاعر ہونا ہی ان کی خوبی نہیں ہے۔جاوید رامش متنوع موضوعات پر بڑی آسان اور زود گو دسترس رکھتے ہیں۔شعر کہنا اور مشکل ترین قافیہ نبھانا ان کے لیے مشکل نہیں…

ٹیکس ادائیگی میں اضافہ،خوش آئند

 ریاست ماں کے جیسی اور گھر کی مانند ہوتی ہے،جیسے گھر کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ہر فرد کوشش کرتا ہے اور ذرائع آمدن بڑھانے کیلئے محنت مشقت میں لگ جاتا ہے ایسے ہی کسی ملک کی قومی آمدن کو بڑھانے کیلئے ہر شہری کو حصہ لینا پڑتا ہے،جس ملک کے شہری…

یکساں نصاب اور قرآنی تعلیمات !

کوئی مانے نہ مانے، یکساں قومی نصاب کا معاملہ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ کبھی یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر تعلیم اب کلی طور پر صوبائی معاملہ ہے تو صوبوں کو اپنے بچوں کے لئے نصاب وضع کرنے اور کتابیں چھاپنے کا اختیار کیوں نہیں دیا جاتا؟ کبھی یہ سوال…

وطن عز یز اور نئی افغان حکومت

اس وقت افغانستان تاریخ کے ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، مشکلات اور اُمیدیں ایک ساتھ ہیں۔ پاکستان نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا۔ دوحہ امن معاہدے کے نتیجے میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا…

چومکھی لڑائی اور اس کے نتائج

کیسا انداز حکمرانی ہے کہ حکومت اور اس کے سارے چھوٹے بڑے اہم غیر اہم کارندے عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے 3 سال سے اپوزیشن کے ساتھ چومکھی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ہر وزیر، مشیر، ترجمان کو اس کی صلاحیت اور افتاد طبع کے مطابق لڑائی کا مورچہ سنبھالنے…

جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تقریر

میرا نہیں خیال کہ پاکستان کو اب امریکہ کی طرف دیکھنا چاہیے۔ ہم نے سب جتن کر لیے لیکن پاکستان امریکیوں کی گڈ بک سے نکل چکا ہے۔ اس خطے میں امریکہ نے بھارت کو اپنے سٹریٹیجک پارٹنر کا درجہ دے رکھا ہے اور بھارت اس لیے بھی اہم ہے کہ وہ ایک بڑی…