براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

سناربنگلہ میں ظلم کی سیاہ رات!

سات سال قبل 16دسمبر2014ء پشاور میں پھول کچلے گئے اور کلیاں مسلی گئیں۔ ظالموں کو اس روز پناہ نہ ملے گی، جب یہ خونِ ناحق دربار ربی میں اپنا دعوی پیش کرے گا۔ یہ سانحہ اسی تاریخ کو رونما ہوا، جس تاریخ کو آج سے 50سال قبل سقوطِ ڈھاکہ کا دردناک…

افغان چین آف کمانڈ……

افغانستان کی چین آف کمانڈ ٹوٹی تو حجاموں کو داڑھی نہ مونڈھنے کے احکامات سے لے کر سڑک پر کھڑے اہلکارکو بندہ روکنے کے لیے کس سے پوچھنا ہے کا معلوم نہیں …… جہاں چین آف کمانڈ ہوتی ہے وہاں بھی توازن بگڑتا رہتا ہے …… چہ جائیکہ کہ ایسی سیاسی ابتری…

شہباز شریف کی گواہی

مجھے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ورکنگ کوقریب سے دیکھتے ہوئے دو، اڑھائی عشرے ہوچکے۔ یہ درست ہے کہ جب تک انہیں صوبے کا وزیراعلیٰ نامزد نہیں کیا گیا تھا تب تک ان سے سلام دعا نہیں تھی مگر جب وہ وزیراعلیٰ بنے تو میں روزنامہ ’دن‘ کا…

جمہوریت اور انسانی حقوق کی باتیں

امریکہ خود کوجمہوریت اور انسانی حقوق کا پاسدار سمجھتااور اِس حوالے سے دنیا کو ہدایات دیتا رہتا ہے لیکن کیا عملی طور پرایسا کرتے ہوئے غیر جانبدار ی کا مظاہرہ کرتا ہے یا صدقِ دل سے ایسا چاہتا ہے؟ اِس سوال کا ہاں میں جواب دینا قطعی طورپرنا…

سرخیاں ان کی……؟

٭……وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر……؟ ٭…… سچ پوچھیں، تو آج دنیا جن گمبھیرتاؤں میں گرفتار ہے سمجھ میں نہیں آتا کہ ان شیطانی مسائل کا ازالہ کب اور کیسے ہو گا؟ کیونکہ آج مسائل زدہ ممالک یا چھوٹے چھوٹے ممالک ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر…

کیلے اور سیاست میں حیران کن مماثلت

سیاست میں ”بنانا ری پبلک“ کی اصطلاح عام ہے۔ اِسے سب سے پہلے امریکی مصنف اوہینری نے 1901ء میں لاطینی امریکہ کی ریاستوں کے لیے ایجاد کیا۔ اس سے مراد وہ ریاستیں تھیں جہاں سیاست اور معیشت انتہائی غیرمستحکم ہوتی۔ یہ ممالک اپنی آمدنی کے لیے…

صنم بے وفا

دوستو، ماہرین نے نئی تحقیق کے نتائج میں مردوں کے پیروں کے سائز اوران کے بے وفا ہونے کے درمیان دلچسپ تعلق کا انکشاف کر دیا ہے۔ایک ڈیٹنگ ویب سائیٹ کی طرف سے کرائے گئے اس تحقیقاتی سروے کے نتائج میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جس مرد کے پاؤں…

کشف المحجوب

”کشف المحجوب“ تصوف کے موضوع پر قریب قریب ایک ہزار سال قدیم دستاویز ہے۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ دین کے حوالے سے بات جتنی پرانی ہوگی صداقت سے اتنی ہی قریب تر ہو گی۔ سو درجہئ اِستناد تک پہنچتی ہوئی تصوف کے حوالے سے کوئی بات…

دریائے نیل کے ہمسائے

مصر کے ساتھ سوڈان کی 20 سال سے زائد عرصہ جاری رہنے والی مخاصمت بالآخر ختم ہو گئی ہے۔ اس عرصہ کے دوران قاہرہ اور خرطوم کے مابین گہرے فاصلے اور اختلافات دوطرفہ روابط پر غالب رہے، یہاں تک کہ دونوں دارالحکومت ایک دوسرے کے خلاف محور بنے رہے۔ اس…

اکبر الٰہ آبادی۔۔ رخصت کے سو برس بعد

میں اردو کے عظیم شاعر اکبر الٰہ آ بادی (۱۹۲۱-۱۸۴۵) کا تصور کرتا ہوں تو حافظے کی لوح پر ان کے کتنے ہی لافانی شعر جگمگانے لگتے ہیں، ایسے شعر جو میرے ہی نہیں برعظیم کے اجتماعی حافظے کا بھی حصہ بن چکے ہیں۔ کیا اس طرح کے شعر بھلائے جا سکتے ہیں…