کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین کب ہو گی ؟اہم خبر آگئی
کراچی :کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین سے متعلق اہلخانہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اتوار کی چھُٹی کے باعث کاغذات مکمل کرنے میں دشوار ی پیش آ رہی ہے ،میت کراچی پہنچنے کے بعد ہی تدفین کا اعلان کیا جائیگا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے…