براؤزنگ ٹیگ

UAE

اہم مصروفیات ، وزیر اعظم کا دورہ دبئی ملتوی

دبئی : وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دبئی جائیں گے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی سب سے بڑی نمائش ایکسپو 2020 دبئی میں شرکت کے لیے 9 اکتوبر کو…

میتھیو ہیڈن یو اے ای، ویرنون فلینڈر لاہور میں قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تعینات ہونے والے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرین شرٹس کو جوائن کریں گے۔ تفصیل کے مطابق قومی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ سابق آسٹریلین اوپننگ بلے باز…

آرمی چیف کی ولی عہد ابوظہبی سے ملاقات

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے  پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں یواے ای کے سفارتخانے…

ایکسپو 2020، متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کیلئے 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

دبئی: ولی عہد دبئی راشد المکتوم نے ایکسپو 2020 پر سرکاری ملازمین کے لیے 6 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک سال تاخیر سے شروع ہونے والی ورلڈ ایکسپو 2020 اگلے ماہ یکم اکتوبر سے 31…

ایئر عربیہ نے مسافروں کیلئے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی سرکاری ایئر لائن ایئر عربیہ نے مسافروں کے لیے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئر عربیہ نے اپنے مسافروں کو پرکشش آفر دیتے ہوئے رعایتی پیکج کا اعلان کر دیا۔ ایئرعربیہ…

ایکسپو 2020 دبئی کے مفت ٹکٹ کیلئے اہل افراد کونسے ہیں؟

دبئی : ایکسپو 2020 دبئی اس سال کا دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی ایکسپو میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے سیاح آئیں گے۔   اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق چھ مہینے دورانیے پر مشتمل ایونٹ یکم اکتوبر…

ولی عہد شیخ زید النہیان کی برطانوی وزیر اعظم سے اہم ملاقات 

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے اہم ملاقات ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں ہوئی ،ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں  میں تعاون کے لیے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ برطانوی وزیراعظم کی…

ڈبلیو ایچ او سے منظور ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو یو اے ای واپسی کی اجازت

ابوظہبی : یواے ای کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی اور آئی سی اے کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین لگوالینے والے رہائشیوں کو ملک واپس آنے کی اجازت کا اعلان کردیا گیا۔ فیصلے کے تحت وہ شہری بھی واپس آسکتے ہیں جو 6 ماہ سے…

یو اے ای: عوامی مقامات پر جانے کیلئے سائنوفارم کا بوسٹر شارٹ لازمی قرار

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انتظامیہ نے عالمی وبا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوانے والے تمام شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ الحوسن ایپ پر اپنا گرین سٹیٹس برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ان کیلئے تیسری ڈوز لگوانا لازمی ہوگا۔ یو اے…

متحدہ عرب امارات جانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی 

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان کر دی ،اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر نجی لیبارٹریز کو…