براؤزنگ ٹیگ

Test

کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی گریجویٹس کیلئےمنعقد ہونے والے سنٹرلائزڈ ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی گریجویٹس کے لیے منعقد ہونے والے سنٹرلائزڈ ٹیسٹ میں رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ میں 03 جنوری 2024 تک توسیع کر دی ہے جس کے نتیجے میں اعلیٰ آئی ٹی کمپنیوں میں…

معین علی کرکٹ کے میدان میں واپس،ایشز سیریز کے دو میچوں میں شامل

مانچسٹر:ریٹائرمنٹ کے بعد انگلش کرکٹر معین علی کی کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کااعلان کردیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےجیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سےریٹائرمنٹ واپس…

میڈیکل کالجز کا ٹیسٹ 27 اگست کو لینے کا فیصلہ،ٹیسٹ پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوگا

کراچی:پی ایم ڈی سی نے 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر پی ایم اینڈ ڈی سی کی صدارت…

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے 

کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو نیوز کے مطابق آفتاب اقبال نے پاکستان کے لیے 1969 اور 1975 میں ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جبکہ وہ 2012 میں اقبال…

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کورونا کا شکار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے  لیگی صدر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی اطلاع دی، انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف…

انگلینڈ دوسری اننگز میں 124 پر ڈھیر، میچ اور سیریز آسٹریلیا کے نام

ہوبارٹ: آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم 271 رنز کے تعاقب میں 124 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ زیک کرالی 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پیٹ…

جنوبی افریقا سے شکست ،کوہلی نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

ممبئی : دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز اور بھارت کے کپتان  ویرات کوہلی نے ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ٹویٹ میں استعفے کا اعلان کرتے…

ویسٹ انڈین اسکواڈ پر ایک بار پھر کوروناکا وار

کراچی:   ویسٹ انڈیز کے کیمپ  میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے حملہ کر دیا۔ پاکستان کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ پر ایک بار پھر کورونا کا وار ہوا ہے، ویسٹ انڈین میڈیا   کے مطابق مزید کھلاڑیوں اور  سپورٹنگ اسٹاف کے کورونا وائرس…

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر

ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق پاک بنگلہ دیش سیریز کے دوسرے میچ…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان فتح کے قریب

چٹاگانگ : چٹا گانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے بنگلادیش کے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لیے ہیں ۔ پاکستان کو جیت کے لیے 93 رنز جبکہ بنگلہ دیش کو 10 وکٹیں درکار ہیں۔ نیو نیوز کے…