سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے 

81

 

کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔

 

نیو نیوز کے مطابق آفتاب اقبال نے پاکستان کے لیے 1969 اور 1975 میں ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جبکہ وہ 2012 میں اقبال قاسم کی سربراہی میں بننے والی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔

 

آفتاب اقبال نے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی ہے اور انہوں نے 172 فرسٹ کلاس میچز میں شرکت کی ۔ وہ مڈل آرڈر بلے باز اور آف سپنر تھے۔

تبصرے بند ہیں.