افغانستان میں فائرنگ کاواقعہ ،معروف صحافی سمیت 4 افراد ہلاک
کابل : افغانستان میں فائرنگ کے واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ سے مرنیوالوں میں معروف صحافی بھی شامل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک…