براؤزنگ ٹیگ

T20 World Cup

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا بہت دکھ ہے: شاہین آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دینے کی وجہ بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات (یو اے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی، قومی کرکٹرز کے اعزاز میں تقریب کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

بھارت کیخلاف میچ سے قبل شاہین آفریدی نے مجھے فون کیا تھا، شاہد آفریدی کا دلچسپ انکشاف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے مجھ سے فون پر بات کی تھی۔  نجی ٹی وی…

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کی بدترین کارکردگی، وسیم اکرم نے بڑی وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کی لیگز میں عدم شرکت کے باعث بھارتی کھلاڑیوں کو…

پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں کارکردگی غیر معمولی، فیلڈنگ کے شعبے میں مزید کام کی ضرورت ہے:…

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ ذمہ داریاں نبھانے والے میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوران فیلڈنگ کے شعبے میں غلطیاں ہوئی لیکن کھلاڑیوں کی کرکٹ پر توجہ نے بہت متاثر…

ٹی 20 ورلڈکپ میں روہت شرما کو آؤٹ کرنے کا طریقہ میں نے بتایا تھا: رمیز راجہ کا دعویٰ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو شکست سے دوچار کیا جس میں شاہین شاہ آفریدی کی باؤلنگ کے بعد محمد رضوان اور بابراعظم کی بیٹنگ قابل تعریف رہی۔  اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے…

ٹی 20 ورلڈکپ اور پاکستان سے شکست، بی سی بی حرکت میں آ گیا

ڈھاکہ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی اور پاکستان سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی حرکت میں آگیا ہے جس نے کئی تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔  مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ…

سیمی فائنل میں شکست پر دکھی ہیں مگر ٹیم کا مومینٹم برقرار رکھیں گے: بابراعظم

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا دکھ ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستانی ٹیم کا مومینٹم اچھا ہے اور بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں اسے برقرار…

ہرشا بھوگلے اور ناصر حسین نے بھارت کیخلاف شاہین شاہ کے سپیل کو ٹی 20 ورلڈکپ کا یادگار لمحہ قرار…

لاہور: معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021ءمیں بھارت کیخلاف میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے سپیل کو سب سے بہترین لمحہ قرار دیا ہے۔ شاہین شاہ…