منی لانڈرنگ الزامات ،شہباز شریف سرخرو
برطانیہ نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 21ماہ کی تحقیقات میں20سال کے مالی معاملات کا جائزہ لیاگیا۔شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکائونٹس میں منی لانڈرنگ ،کرپشن اور مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔حکومت پاکستان ،نیب اور…