گوشت، دودھ گھی، دال اور انڈے سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: گھی، دال، انڈے، دودھ، دہی، گوشت اور چائے کا کپ سمیت 27 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں بتائی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مسلسل مہنگائی میں…