براؤزنگ ٹیگ

Shahid Khaqan Abbasi

نیب احتساب کا ادارہ نہیں بلکہ سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا ادارہ نہیں بلکہ سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے ۔ نیب احتساب کیلئے نہیں بلکہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے ہے ۔ اپنے بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں، ریاست مدینہ کی بات کرنے والے ریاست مدینہ کی تاریخ پڑھ لیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…

سابق وزیر اعظم دوسری بار کورونا علامات کا شکار

لاہور :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میں دوسری بار کرونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا گیا لیکن رپورٹ منفی آگئی ۔ سابق وزیر اعظم کے اہلخانہ کا کہنا ہے ہفتہ کی رات شاہد خاقان عباسی کی ہفتہ کے روز گھر پر طبیعیت خرا ب ہوئی جس پر گھر میں…

ان 700 افراد کیساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو نواز شریف کیساتھ ہوا: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان 700 افراد کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو نواز شریف کے ساتھ ہوا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کے نام آئے ۔ 700 لوگ…

انٹرنیشنل ایجنسیز کہہ چکی ہیں پاکستان سے کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی: لیگی رہنما

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایجنسیز کہہ چکی ہیں پاکستان سے کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی ۔ حکومت کے وزیر اور مشیر کہتے ہیں ٹی وی چینلز جعلی خبریں بناتے ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قانون کہتا ہے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی لیکن حکومت انھیں خلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیب…

افغانستان سے متعلق پالیسی پاکستان پر اثر انداز ہوگی، شاہد خاقان عباسی کو خدشہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق پالیسی پاکستان پر اثر انداز ہوگی، اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایل این جی معاہدوں…

حکومت نے اپنی سرکاری رپورٹ میں کشمیر کو بھارت کا حصہ بنادیا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری رپورٹ میں تاثر دیا گیا کہ سیاسی جماعتیں ملک کے خلاف ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خرم دستگیر، مریم اورنگزیب  اور…