سابق وزیر اعظم دوسری بار کورونا علامات کا شکار

73

لاہور :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی میں دوسری بار کرونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا گیا لیکن رپورٹ منفی آگئی ۔

سابق وزیر اعظم کے اہلخانہ کا کہنا ہے ہفتہ کی رات شاہد خاقان عباسی کی ہفتہ کے روز گھر پر طبیعیت خرا ب ہوئی جس پر گھر میں ہی کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ،اس وقت شاہ خاقان عباسی کو بخار نہ تھا ۔

جسم میں درد اور چند علامات ظاہر ہونے پر اگلے روز دوبارہ کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جس کی رپورٹ منفی آئی ۔

تبصرے بند ہیں.