پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے، شاہد خاقان عباسی
حیدر آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی کو جانتے ہیں جو حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔
میڈيا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت…