نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کورونا مشکلات کی وجہ سے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور دورہ منسوخی کی وجہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے پیدا ہونے…