یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہو جائے گی
اسلام آباد: ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے کے عوام کیلئے زبردست خوشخبری ہے کہ یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائےگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحت کارڈ کے لئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد…