براؤزنگ ٹیگ

SC

اپیلیں خارج، میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دیدیا ۔ سپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف دائر اپیلیں خارج کر دیں۔ نیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ عدالت نے میڈیکل طلبہ کی…

کیا سینما، شادی ہال، سکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟چیف جسٹس 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے حوالے سے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا سینیما، شادی ہال، سکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟  سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر…

الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی ۔  خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہی ہوں گے ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کہتےہیں ملک میں جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے سیاسی…

سپریم کورٹ: علی وزیر کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی ہے  اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر…

ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ، یہ بھی دیکھنا ہے کوئی فلڈ گیٹ نہ کھل جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے درخواست قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب کرلی ۔ نیو نیوز کے مطابق سماعت…

ایک کرنل اور میجر بادشاہ بنا ہوا ہے : چیف جسٹس

کراچی : چیف جسٹس گلزار احمد نے دفاعی مقاصد کے لیے دی جانے والی زمین تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق مقدمے میں سیکرٹری دفاع کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ جائیں تمام چیفس کو بتادیں کہ دفاعی مقاصد کی زمین کمرشل مقاصد کے…

انصار عباسی اور رانا شمیم ثبوت لے آئیں ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کروں گا: چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی پر خبر شائع ہونے کے معاملے پر جنگ گروپ کے صحافی انصار عباسی، میر شکیل اور رانا شمیم کے خلاف باقاعدہ توہین عدالت کی کارروئی شروع کرنے کا فیصلہ سُنایا…

وزیراعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وزیراعظم پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کرنے پر کورکمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے…

سی اے اے کی اراضی پر قائم کلب میں شادی کی تقریبات پر پابندی

کراچی : سپریم کورٹ احکامات پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اراضی پر قائم کلب میں شادیوں کی تقریبات کے انعقاد  پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج  سے سول ایوی…

کوئی رعایت نہیں ملے گی: سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے کے کیس میں بڑا فیصلہ دے دیا ہے۔ 7 دن میں ٹاور گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس…