براؤزنگ ٹیگ

SC

190 ملین پاؤنڈز کیس: سپریم کورٹ کا این سی اے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا فیصلہ، نیب کا…

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ  سپریم کورٹ کی جانب سے جمعرات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی واپس بھیجی گئی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے فیصلے سے نیب کا عمران خان اور دیگر کیخلاف 190ملین پائونڈز کا کیس…

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ مجھے کہا گیا کہ میں بہادر ہوں۔ میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے ۔ بہادر جج وہ ہوتا ہے جو حق فیصلہ کرتا ہے۔ …

رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر 

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی  ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ رانا شمیم نے غیر قانونی طریقے سے 6 کروڑ 47 لاکھ روپے کی رقم اے جی پی آر گلگت سے وصول کی۔…

پرویز مشرف کی سزائے موت کالعدم ، فیصلے کےخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایڈووکیٹ حامد خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی. درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا…

وکلا احتجاج کے باجود جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد: ملک بھر میں وکلا کے احتجاج کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کا نام تعیناتی کے لیے ججز پارلیمانی کمیٹی کو…

” اربوں روپے کا صحت بجٹ کہاں جا رہا? کوئی پتا نہیں، تمام سفارشی بھرتی کرلیے”

اسلام آباد: بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے وفاق اور تمام صوبائی سیکرٹریز صحت کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے خیبر پختونخوا کے ہسپتانوں میں سفارشی بھرتی کیے گئے ہیں۔…

سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار 

اسلام آباد: نیب کی ٹیم نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا ہے۔ سراج درانی گرفتاری سے بچنے کے لیے چار گھنٹے سے زائد سے سپریم کورٹ کے اندر ہی موجود تھے۔ نیو نیوز کے مطابق سپریم…

سراج درانی کی گرفتار نہ کرنیکی استدعا مسترد، سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احاطہ عدالت سے گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔   نیب کے سامنے گرفتاری دینے کا حکم دے دیا۔ نیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا…