نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

39

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔

یہ ضرور پڑھیں:حکومت کا شہباز شریف کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے ۔آرٹیکل 184اور آرٹیکل 99 کی تشریح  بھی کی جائے۔

تبصرے بند ہیں.