براؤزنگ ٹیگ

Salman khan

سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد سامنے آگئے

ممبئی: بھارتی اداکار  سلمان خان سانپ ڈسنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے  ۔ سلمان خان نے کہا کہ سانپ کے کاٹنے سے میری طبعیت خراب ہوئی لیکن اب میں ٹھیک ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد میڈیا کے سامنے آگئے…

اداکار سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا تاہم انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا اور اس وقت وہ ٹھیک ہیں۔   سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی صبح کے اوقات میں سانپ نے کاٹ لیا۔ جس کے بعد انہیں فوراً انہیں…

کترینہ کیف کے سابق بوائے فرینڈز نے شادی پر کیا تحفہ دیا ۔۔۔ ؟

ممبئی :  بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کو شادی کے موقع پر سابق بوائے فرینڈز سے کروڑوں روپے کے تحائف ملے ہیں  ۔کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشال نے کروڑوں روپے کے مالیت کے تحائف کی تصدیق کی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کترینہ کیف کے شوہر وکی…

سعودی عرب میں پہلی بار سلمان خان سمیت دیگر بھارتی سلیبرٹیز کے جلوے

ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان ،جیکولین فرنینڈز، شلپا شیٹھی سمیت معروف بھارتی سیلیبرٹیز نے اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سیلیبرٹیزنے ریاض میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں اپنی پرفارمنسز  سے…

سلمان خان کو سعودی عرب کے دورے پر ایک اہم اعزاز سے نوازا گیا

ریاض: بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے دونوں ہاتھوں کے نشان لیے گئے ہیں جنہیں سعودی دارالحکومت کے سیاحتی اور تفریحی مقام بولیورڈ ریاض سٹی میں وال آف فیم پر لگایا جائے گا۔  سلمان خان ان دنوں دبنگ ٹورز کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں جہاں…

کترینہ کیف کی شادی میں کون کون آئے گا۔۔۔ ؟

ممبئی : کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ دونوں سٹارز کی شادی راجستھان کے ایک گرینڈ ہوٹل میں ہوگی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی رسومات سات سے بارہ دسمبر تک چلتی رہیں گی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی…

کترینہ کی شادی، سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ روک دی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کے لیے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ روک دی۔   بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیرگردش ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ دیوالی کے موقع…

ایشوریہ رائے نے ویوک اوبرائے کو کیوں چھوڑا

ممبئی: بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے اور ویوک اوبرائے کی دوستی کیوں ختم ہوئی ؟ ۔ اگر ویوک ہوٹل کے کمرے میں ذرا سی غلطی نہ کرتے تو آج ایشوریہ رائے بچن نہیں بلکہ ایشوریہ اوبرائے ہوتیں ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایشوریہ رائے نے ماڈلنگ میں…

سلمان خان نے آریان خان کی گرفتاری کی وجہ سے شوٹنگ سپیل روک دیا

ممبئی : اداکار سلمان خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری  کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا سپیل موخر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان اپنےد وست شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی وجہ سے فکر مند ہیں یہاں تک کہ انہوں نے اپنی فلم…