ووٹ کو عزت دو کے ساتھ مخلص ہیں تو بیک ڈور رابطے ختم کرائیں، کائرہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سیئنر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ مخلص ہیں تو بیک ڈور رابطے ختم کرائیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اپنے ساتھیوں کو دیکھیں کہ وہ کس کے ساتھ ہیں؟، نئے…