براؤزنگ ٹیگ

Qamar Javed Bajwa

ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔   وزیر اعظم سے معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی اور اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

ڈس انفارمیشن مہم کے سدباب کیلئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط اطلاعات سے ریاست کی یکجہتی  کوخطرات لاحق ہوتے ہیں اور ڈس انفارمیشن مہم کے سدباب کیلئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور…

میدان جنگ میں سخت تربیت ضروری ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

سیالکوٹ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ چونڈا کےقریب چنوکی کادورہ کیا ۔ گوجرانوالہ کورکی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا ۔    مشقوں کے موقع پر جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ میدان جنگ میں سخت اورحقیقی معنوں میں تربیت…

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا، آرمی چیف

راولپنڈی: سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے…

عالمی برادری افغان عوام کی خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔ دوطرفہ تعلقات اور افغان صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔آرمی چیف نے کہا افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے ۔ عالمی برادری کو افغانستان میں…

پاک فوج تمام خطرات سے نمٹنے کے لئے آپریشنل تیاریوں پر توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:پاک فوج  کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج تمام خطرات سے نمٹنے کے لئے آپریشنل تیاریوں پر بھرپورتوجہ دے رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا…

پاکستان کینیڈا کے ساتھ پائیدار تعلقات چاہتا ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر  نے ملاقات  کی ۔ دوطرفہ تعلقات اور افغان صورتحال پر بات  چیت کی ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی…

پاک فوج مادر وطن کی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف کا کور کمانڈر بہالپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نےاستقبال کیا۔آرمی چیف کا  کہنا تھا پاک فوج مادروطن کی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ …

افغانستان میں تمام دھڑوں پر مشتمل حکومت کے قیام کے حامی ہیں : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ افغانستان میں انسانی ہمدردی کے اقدامات میں…