براؤزنگ ٹیگ

Putin

پیوٹن مخالف یوگینی پریگوزن کا طیارہ دھماکے سے اڑایا گیا: امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس طیارے کے حادثے میں روس کے نجی جنگجو گروپ واگنر کے لیڈر ییوگنی پریگوزن ممکنہ طور پر ہلاک ہوئے ہیں و ہ جان بوجھ کر کئے جانے والے دھماکے کا نتیجہ تھا۔ امریکی اور مغربی…

روس کی سلامتی کے دفاع و تحفظ کیلئے یوکرین پر قبضہ کرنا ناگزیر تھا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے اور اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم بین…

متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی، انتونیو گوتریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کے تنازع…

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان پر قبضہ کرنے کی ہمت دے گا، سابق صدر…

جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ یو کرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے صدر پوتن کے اقدام کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔   امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف…

یوکرین میں دراندازی کی تو فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا ہو گا، بائیڈن نے پیوٹن کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: روس یوکرین کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔   وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے پیوٹن سے کہا کہ روس نے یوکرین میں دراندازی کی تو اسے فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا…

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کر دیا

پیرس: یوکرین تنازع کا پرامن سیاسی حل نکالنے کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کردیا۔   فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اگلے ہفتے ماسکو کا دورہ کریں گے تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین پر حملہ کرنے سے روکنے اور…

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تنائج مہلک ہوں گے، روس

ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر پابندیوں کا سیاسی طور پر…

بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دے دی

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔   ہاؤس آف کامنز میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ…

ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہو گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت…