براؤزنگ ٹیگ

Punjab police

پنجاب پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ کریک ڈاؤن، سنگین وارداتوں میں مطلوب 177 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے سنگین وارداتوں میں مطلوب 177  خطرناک اشتہاری ملزمان  گرفتار کر لیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ…

مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئر کرا لی گئی ہیں: ترجمان پنجاب پولیس

لاہور: پنجاب پولیس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں اور گاڑیوں سے بچوں اور فیملیز کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

بھارتی عدالت میں 2 زور دھماکے ،ہر طرف افرا تفری پھیل گئی 

ممبئی :بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کی عدالت میں زوردار دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد  کی حالت تشویش ناک ہے اور انہیں  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے کے…

کمالیہ میں 80 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ: صوبہ پنجاب کے علاقے کمالیہ میں 80 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون سے مبینہ زیادتی…

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور : پنجاب میں پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے ہیں۔ سی سی پی او لاہور کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرکے ان کی جگہ فیاض دیو کو سی سی پی او لاہور تعناشت کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین کیخلاف شیخ رشید کا چونکا دینے والا اعلان

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا امن و امان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے آرٹیکل 147 کے تحت  رینجرز کو 60 روز کے لیے پورے پنجاب میں تعینات کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہویے شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب حکومت جہاں…

گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

فیصل آباد: گوجرہ موٹروے پر ایک 18 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جس نے قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی کی صورتحال پر ایک بار پھر سوال اٹھا دیئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی…

پولیس اور منشیات فروشوں میں مقابلہ ،اے ایس آئی شہید، ڈرگ ڈیلر ہلاک

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس اور ڈرگ ڈیلرز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی اسلم فاروقی شہید جبکہ ایک ڈرگ ڈیلر ہلاک ہو گیا۔ نیو نیوز کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ مریڑحسن میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ…

جن نکالنے کی کوشش، ‘جعلی پیر’ نے لڑکی کو آگ لگا دی، شدید زخمی

وہاڑی: صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علاقے ٹبہ سلطان پور کے ایک جعلی پیر نے 'جن' نکالنے کی کوشش میں ایک لڑکی کو آگ لگا کر جھلسا دیا۔ اس جاہلانہ واقعے میں خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

محرم الحرام، یوم آزادی اور بے چاری پولیس!

گزشتہ کالم میں نے پاکستان کے یوم آزادی پر جشن آزادی کا طوفان بدتمیزی برپا کرنے والے بداخلاقوں کے ایک مخصوص ٹولے پر لکھا تھا، ہمارے اکثر شرفاء تیرہ اور چودہ اگست کی راتوں کو اپنے گھروں سے کسی مجبوری کے تحت ہی نکلتے ہیں، البتہ اوچھے، شوخے،…