پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

102

لاہور : پنجاب میں پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے ہیں۔ سی سی پی او لاہور کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرکے ان کی جگہ فیاض دیو کو سی سی پی او لاہور تعناشت کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔احسن یونس کو نیا ڈی آئی جی آپریشنز لگایا گیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔شارق جمال کی جگہ شہزادہ سلطان کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن تعینات کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.