براؤزنگ ٹیگ

pm imrankhan

کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب ، افغان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ اجلاس کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔…