براؤزنگ ٹیگ

PM Imran Khan

دو خاندانوں نے ادارے تباہ کرکے ملک کو لوٹا : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آئی ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والا ڈیلٹا وائرنٹ بہت زیادہ خطرناک ہے۔ یہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ میں عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے…

طالبان لوگوں کو گھروں میں گھس کر ما ر رہے ہیں ،افغان خاتونصحافی کے سوال پر وزیر اعظم کا کرارا جواب

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان یوتھ فورم کے ارکین سے ملاقات کے بعد ایک افغان خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر افغان طالبان لوگوں کو گھروں میں گھس کر مار رہے ہیں تو اس سوال کا جواب آپ افغان طالبان سے پوچھیں میں…

قومی سلامتی کمیٹی میں عدم شرکت کا معاملہ، پیپلز پارٹی کی وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں عدم شرکت پر وضاحت کا مطالبہ کر دیا ۔ رہنما پیپلزپارٹی نیئر بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قومی سلامتی کمیٹی میں عدم شرکت سے ایک منفی پیغام گیا ہے ۔…

حکومت کی طرف سے دیئے گئے اقتصادی اشاریئے جھوٹ پر مبنی ہیں: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے دیئے گئے اقتصادی اشاریئے جھوٹ پر مبنی ہیں ۔ معیشت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جو وعدے کیے ان کی ایک جھلک بھی…

منہ چڑچڑاتی خارجہ پالیسی

وزیراعظم عمران خان کو حکومت برطانیہ کی بے اعتنائی کی وجہ سے اپنا دورہ برطانیہ یکدم منسوخ کرنا پڑا ہے… اس کے محرکات پر آگے چل کر قدرے تفصیل کے ساتھ بات کریں گے لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ ہمارے وزیراعظم خان بہادر عمران کو خارجہ پالیسی کے میدان…

وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس گئے مگر خودکشی نہیں کی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا ، وزیراعظم اپنی کہی ہوئی بات کے برخلاف آئی ایم ایف کے پاس گئے ، وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس گئے مگر خودکشی نہیں کی ۔ میڈیا سے…

یہ ممکن ہی نہیں امریکا کو فوجی اڈے دیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے افغانستان میں کارروائی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ، یہ ممکن ہی نہیں امریکا کو فوجی اڈے دیں ۔ غیر ملکی نیوز ویب سائٹ ایگزیاس کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ افغان طالبان کے…

پاکستان، چین میں مصالحہ جات کیلئے شراکت داری تشکیل پاگئی: عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ، چین میں مصالحہ جات کیلئے شراکت داری تشکیل پاگئی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ چینی شراکت داروں میں سمیک ، سیاچن لٹانگ فوڈ گروپ شامل ہیں ، انہوں نے…