مجھے ختم کرنے کے لئے تین افراد کو انگیج کرلیاگیا، شیخ رشید کا تہلکہ خیز ویڈیو پیغام
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے ختم کرنے کے لئے تین افراد کو انگیج کرلیاگیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں کہاکہ 20 دن سے میری بہنوں، بھتیجوں، بھائیو ں کے گھروں پر پولیس مسلسل چھاپے مار رہی ہے،…