وزیراعظم کا مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپتال میں زیر علاج ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ 'میری…