ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے موسم کی پیش گوئی کے…